PDA

View Full Version : کیا سوہیل خان کو ذمبابوہ کے خلاف چانس مِل



Mercenary
22nd December 2007, 07:29
پےپسی کے پئس مکابلے میں دوسری جگا حاصِل کرنے کے باد سوہیل خان نے ہمیں اُن کا نام نہیں بھولنے دِیا

صوئ گیس کی ٹیم میں دَاحِل ہونے کے باد سوہیل نے پہلی ہی 9 میٹچوں میں 65 وِکٹ لے لِیے ۔ 8 بار اِنھوں نے پانچ وِکٹ لِیے اور دو بار دَس وِکٹ لے لیے

کیا اِتنی زبردست بولِنگ کے باد بھی ہمارے پیارے سِلیکٹر آرام کی نیند سو رہے ہیں یا سوہیل کے بار بار سِٹمپ تورنے کے حنگامے نے اُنہیں جگا دِیا ہئں؟



..

kablooee87
22nd December 2007, 13:35
اک بات جو مئجے اچھی نھے لگتے: اس نے سرف اک دومستک سال کھےلا ھے.

kablooee87
22nd December 2007, 13:37
doosri baat: humaray main bowlers ko bhi thorri match practice chahiye.

Lekin 1 ya 2 matches to zaroor khelne chahiye.

TAK
22nd December 2007, 18:44
چانس کے بجائے موقع لفظ بہتر ہے ،کیا ؟

W63L35
22nd December 2007, 18:56
اک بات جو مئجے اچھی نھے لگتے: اس نے سرف اک دومستک سال کھےلا ھے.
=========================

لیکن زمباوے جیسی کمزور ٹیم کے خلاف موقع دینے میں کوئ مضائقھ نہیں ھے

Wazeeri
23rd December 2007, 00:05
ضروری نھئں ھے کے باولر دس سال کھیل کے دس بچوں کا باپ بن کے دس حج کر کے ھئ ٹیم میں داخل ھو۔

TAK
23rd December 2007, 01:08
ضروری نھئں ھے کے باولر دس سال کھیل کے دس بچوں کا باپ بن کے دس حج کر کے ھئ ٹیم میں داخل ھو۔



وزیری، یار ایسا کوئی ہے ؟ کیا نام اس نیک بخت کا، اسے اعزاز ملنا چاہئے !!!

Wazeeri
23rd December 2007, 01:29
فیصل اقبال

the_game
23rd December 2007, 01:57
ایک بات پکی ھے، اگر سوھیل نے ٹیم میں جگا بنالی تو شعیب کی چھٹی ھو جائگی

Wazeeri
23rd December 2007, 02:29
شعےب کو چھٹی کرنے کے لیے کسی اور کی ذرورت نھیں۔ وھ گھر سے بیماری کی چٹ لےکے آتا ھے

TAK
23rd December 2007, 03:28
oops