PDA

View Full Version : شانو بکرا فرار - پولس تعقب میں ھے



MIG
22nd December 2007, 19:19
ابھی ابھی خبر ملی ھے کےمشھور شانو نامی بکرا اپنی رسی توڑ کر فرار ھوگیا ھے؛

پاکستانی پولس کے ترجمان، وزیری میان نے فرمایا ھے کے بکراجلد پکرا جایگااور اسکے مزے مزے کے چاپس سب کو عید پر زرور ملینگے

ادھر مھترمابینزییر بھٹو نے کھا ھے کے بکرے کا بھاگ جاناحکومت کی سازش ھے۔۔۔

more later.... :)

Wazeeri
22nd December 2007, 23:49
مشھور ماھر نفصیاث حکئم سبز مئں آّرمیُ کے مطابق بکرا ملک کے حالات
اور گھریلو ذمھداری سے تنگ آکے جنگلوں میں سکون کی ذنرگی بسر کرنے کے لئے گیا ھوگا۔

اس اشارے پر علاقائ تھا نےدار نیں شھر کے سارے جنگلات میں ناکابندی کردی ھے۔

کسی بھی بکرے کو بغےر آئ ڈی کارڈ جنگلوں میں جانیں کی اجازت نھئں۔