PDA

View Full Version : ایک شعرجس نے آپ کوسوچنے پرمجبور کر دیا



from_da_lost_dim3nsion
21st December 2007, 08:58
main aik shek likhoon ga jisnee mere zindagi ki philosophy badal di::

aye tahir e--lahooti ,
us rizq se maut acchi ,jis rizq se attti hoo parwaaz mein kotahee !!

Wazeeri
24th December 2007, 04:56
MODS:

Can you please split this thread into the original thread and Rickshaw poetry which deserves a thread by itself.

W63L35
24th December 2007, 05:15
MODS:

Can you please split this thread into the original thread and Rickshaw poetry which deserves a thread by itself.
Done....

Do you want me to change the title into Urdu alphabets?

12thMan
24th December 2007, 05:40
1 shair jisne aapko sochnee per majbor ker dya !!!
shochthtay huway 2 plate nihari khai aur pait bhar giya!!!

TAK
24th December 2007, 05:50
http://img148.imageshack.us/img148/741/bulehxa7.gif

TAK
24th December 2007, 05:54
Done....

Do you want me to change the title into Urdu alphabets?


no, but you can post a bit more bulle shah ;-)

Wazeeri
24th December 2007, 18:12
Do you want me to change the title into Urdu alphabets?

جی آپ کی بھت مھربانی۔
اب سے جو بھی انگریذی میں بات کرے اس کو سذا مل نی چاھےً

Wazeeri
24th December 2007, 18:24
اس شعیر نے مجھے سوچنے پے مجبور تو نھیں کیا لعکن مجھے بھت اچھا لگتا ھے۔



وھ بچھرا کچھ اس ادا سے کے رت ھی بدل گئ
اک شخس پورے شھر کو ویراں کر گیا



ہجوں میں غلتی کے لئے معافی

W63L35
24th December 2007, 19:52
جی آپ کی بھت مھربانی۔
اب سے جو بھی انگریذی میں بات کرے اس کو سذا مل نی چاھےً


========================================


:P جن لوگوں کے دستخط انگریزی میں ھیں ، ان کو کیا سزا ملنی چا ھئے؟

12thMan
25th December 2007, 06:38
ہر ایک بات پے کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تم ہی کہو کے یہ انداژے گفتگو کیا ہے
well some people do talk certain way and it reminds me of this. This is Mirza Ghalib and You can listen to it at http://www.dishant.com/album/Jagjit_Singh_-_Mirza_Ghalib_1988.html
This is in the song title Ibteda. All the songs are great and the drama serial is worth watching. One of the bests albums ever. And I cannot write all this in Urdu

hussain_0216
30th January 2008, 02:29
hello

PakPassionate
31st January 2008, 15:01
تم مجھے بتاؤ تو۔۔۔۔

تم نے مجھ کو لکھا ہے، میرے خط جلا دیجے
مجھ کو فکر رہتی ہے آپ انہیں گنوا دیجے
آپ کا کوئی ساتھی دیکھ لے تو کیا ہو گا
دیکھیے میں کہتی ہوں یہ بہت بُرا ہو گا

O

میں بھی کچھ کہوں تم سے اے مری فروزینہ
زشکِ سروِ سیمینا
اے بہ نازُکی مینا
اے بہ جلوہ آئینہ
میں تمہارے ہر خط کو لوحِ دل سمجھتا ہوں
لوحِ دل جلا دوں کیا
سطر سطر ہے ان کی، کہکشاں خیالوں کی
کہکشاں لُٹا دوں کیا
جو بھی حرف ہے ان کا ، نقشِ جانِ شیریں ہے
نقشِ جاں مٹا دوں کیا
ان کا جو بھی نقطہ ہے، ہے سوادِ بینائی
میں انہیں گنوا دوں کیا
لوحِ دل جلا دوں کیا
کہکشاں لُٹا دوں کیا
نقشِ جاں مٹا دوں کیا

O

مجھ کو ایسے خط لکھ کر اپنی سوچ میں شاید
جرم کر گئی ہو تم
اور خیال آنے پر اس سے ڈر گئی ہو تم
جُرم کے تصور میں گر یہ خط لکھے تم نے
پھر تو میری رائے میں جُرم ہی کئے تم نے
اے مری فروزینہ!
دل کی جانِ زرّینا!
رنگ رنگ رنگینا!
بات جو ہے وہ کیا ہے
تم مجھے بتاؤ تو ۔۔۔۔۔
میں تمہیں نہیں سمجھا
تم سمجھ میں آؤ تو
جُرم کیوں کیے تم نے
خط ہی کیوں لکھے تم نے

Rana
1st February 2008, 00:48
Na mumkin ko ye mumkin mein badal de tee hai

ai mere phalsafiyoun, zor-e-dua dekho to!

(mods please change in urdu)

W63L35
1st February 2008, 01:01
ناممکن کو یہ ممکن میں بدل دیتے ہیں
اے میرے فلسفیو، زور دعا دیکھو تو

Logic
3rd February 2008, 20:42
نہ ہم سمجھے نہ آپ آئے کہیں سے
پسینہ پونچھیے اپنی جبیں سے
---------------------------------

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا

حالِ دل یار کو لکھوں کیونکر
ھاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

کیوں سُنے عرضِ مضطر اے مومن
صنم آخر خدا نہیں ہوتا

from_da_lost_dim3nsion
13th February 2008, 03:25
smnam aakhi rkhuda nahiin hoota <-- buhat alla,kamal ker diya !@

Zeenix
13th February 2008, 11:29
ہستی کے مت فر یب میں آ جا ییو ا سد
عا لم تما م حلقہ دا م خیا ل ہے

Wazeeri
17th March 2008, 04:18
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/en/5/5b/Ug003.gif

darkmoon459
4th April 2008, 11:31
کہ مل کے کریں نۓ دور کا آغاز
وہ دے رہی ہے نئ دنیا دور سے آواز

نئ دنیا، نۓ لوگ، نئ محفلیں ہونگی
نئ لےہوگی، نۓسُر ہونگے ، نۓ ساز

نہ جگھڑے ہونگے من و تو کے نہ لڑائ
امن ہوگا، نہ ہوگا رنگ و نسل کا امتیاز

اتحاد و یکجہتی میں ہے پوشیدہ رازِ امن
خُدارا کوئ تو سُن لو وقت کی آواز

12thMan
25th September 2008, 07:26
billy nay mara punja
billa hogiya gunja

mastermind786
30th September 2008, 12:45
تم مجھے بتاؤ تو۔۔۔۔

تم نے مجھ کو لکھا ہے، میرے خط جلا دیجے
مجھ کو فکر رہتی ہے آپ انہیں گنوا دیجے
آپ کا کوئی ساتھی دیکھ لے تو کیا ہو گا
دیکھیے میں کہتی ہوں یہ بہت بُرا ہو گا

O

میں بھی کچھ کہوں تم سے اے مری فروزینہ
زشکِ سروِ سیمینا
اے بہ نازُکی مینا
اے بہ جلوہ آئینہ
میں تمہارے ہر خط کو لوحِ دل سمجھتا ہوں
لوحِ دل جلا دوں کیا
سطر سطر ہے ان کی، کہکشاں خیالوں کی
کہکشاں لُٹا دوں کیا
جو بھی حرف ہے ان کا ، نقشِ جانِ شیریں ہے
نقشِ جاں مٹا دوں کیا
ان کا جو بھی نقطہ ہے، ہے سوادِ بینائی
میں انہیں گنوا دوں کیا
لوحِ دل جلا دوں کیا
کہکشاں لُٹا دوں کیا
نقشِ جاں مٹا دوں کیا

O

مجھ کو ایسے خط لکھ کر اپنی سوچ میں شاید
جرم کر گئی ہو تم
اور خیال آنے پر اس سے ڈر گئی ہو تم
جُرم کے تصور میں گر یہ خط لکھے تم نے
پھر تو میری رائے میں جُرم ہی کئے تم نے
اے مری فروزینہ!
دل کی جانِ زرّینا!
رنگ رنگ رنگینا!
بات جو ہے وہ کیا ہے
تم مجھے بتاؤ تو ۔۔۔۔۔
میں تمہیں نہیں سمجھا
تم سمجھ میں آؤ تو
جُرم کیوں کیے تم نے
خط ہی کیوں لکھے تم نے



Bohat khoob janab bohat acchys haring hai yeah