PDA

View Full Version : سزا پر کونسی؟


Wazeeri
24th December 2007, 15:39
اردو دھاگوں میں انگریزی لکھنے والوں کو سزا ملنی چاھیے۔

لیکن کونسی سزا، اپنی راےّ مھربانی کر کے اردو میں لکھ دیں۔

Wazeeri
24th December 2007, 15:44
کوی اللھ کا بندھ اس دھاگے کا موضوع ٹھیک کر دے گا

PlanetPakistan
24th December 2007, 16:10
کوی اللھ کا بندھ اس دھاگے کا موضوع ٹھیک کر دے گا


دھاگے :))

W63L35
24th December 2007, 16:51
جن لوگوں کے دستخط انگریزی میں ھیں ، ان کو کیا سزا ملنی چا ھئے؟

W63L35
24th December 2007, 16:53
کوی اللھ کا بندھ اس دھاگے کا موضوع ٹھیک کر دے گا



=====================================
کیسے ؟

Wazeeri
24th December 2007, 17:57
دستخط جس زبان میں بھی ھو،
انگھوٹا تو اردو میں ھی ھے نا

from_da_lost_dim3nsion
24th December 2007, 18:50
woh 2 aur tum 3,

hmmmmm..saza mille gi , zaaroo milleee gi .... dhann tarraannnnnn...........

Wazeeri
24th December 2007, 18:56
جب ھم یہ فیصلا کر لیں گے کے سزا کیا ھونی چاھیے تب ، “گم ھر وی وسات“ کو سب سے پھلے سزا ملنی چاھیے۔

TAK
24th December 2007, 19:31
یار، آُپ پہلے جنم میں کہیں جلاد تو نہیں تھے؟ سزا دینے کا ذرا زیادہ ہی شوق لگتا ہے !!! کچھ رحم کرو....

Wazeeri
24th December 2007, 19:37
سزا تو ملے گی، قانون کے ھاتھون سے کوے نھیں بچ سکتا

sunny92
1st January 2008, 15:49
سزا کے طور پر وہ سو لکیریں لکھے گا



:D

darkmoon459
18th March 2008, 21:56
سزا تو ملے گی، قانون کے ھاتھون سے کوے نھیں بچ سکتا



صرف پولیس والے

Wazeeri
18th March 2008, 22:09
کالے چاند
سزا ھم سوچ چکے ھیں

12thMan
18th March 2008, 22:25
کالے چاند
:)) :))