PDA

View Full Version : لصیفے ،لطیفے اور لطیفے



W63L35
19th January 2008, 05:49
لڑکا : بس اور لڑکی ایک جیسی ھوتی ھیں. ایک جاتی ھے تو دوسری آ جاتی ھے
لڑکی : رکشے اور لڑکے ایک جیسے ھوتے ھیں. ایک کو بلاؤ چار آ جاتے ھیں

Wazeeri
20th January 2008, 04:09
ایک دودھ والے کئ بھینس گم ھو گئ۔
کافئ ڈھونڈا پر کھئں نہئن ملئ۔۔
تو وھ پولئس تھانے رپرٹ درج کرانے چلا گئا۔

دودھ والا، صاہب جی مئری بلو نس گئ۔،

تھانے دار، زرور کوئ لڑائ ھوئ ھو گی،

دودھ والا، نھیں صاھب بلو میری مج دا نام اے۔

تھانیدار،

Oh I See


دودھ والا غسے میں آگیا اور تھانے دار کے گال پے ایک زور دار تھپر مار دیا۔
تھانے دار، یے کئوں؟
دودھ والا، او آئ سئ تے پھڈی کئوں نھیں سی۔

Logic
3rd February 2008, 20:06
سینٹ کی کجلے کی اور غازے کی گلکاری کے بعد
وہ حسیں لگتا ہے مگر کتنی تیاری کے بعد