PakPassionate
31st January 2008, 08:37
سالام!
یاروں باڑے عرسہ سے مئیکرو سافٹ ونڈوز ایکس پی کے اردو ورژن کی باتیں سن رہے ہیں مگر ابھی تک تو مارکیٹ میں نہیں آیا۔ کسی کو کوئی خبر ہے اس بارے میں کیا پروگریس ہے اور کب تک آ جائے گا۔ ہم تو انتظار کر کر کے تھک گئے یار۔۔۔۔۔