Wazeeri
9th February 2008, 21:58
پاک جذبے کے پیارے لوگو،
آپ کی شاعری اور لطیفوں کے لیے جذبہ دیکھ کے پ پ نے ایک نیے مقابلے کا اعلان کرنے کا فیصلا کیا ھے،
ھر دوسرے ھفتے سب سے بہترین لطیفے یا شعر کہنے والے کو شاہ-مسخرے یا شاعرء پاک جزبے کا خطاب دیا جاے گا.
اس کے علاو ا ھمار ےچنے ھوےموضوع پر سب سے بہترین اظھار خیال کرنے والے کو مفکرّپاک جزبے کا خطاب دیا جاےء گا