PDA

View Full Version : اعلان

Wazeeri
10th February 2008, 03:28
پاک جذبے کے پیارے لوگو،

آپ کی شاعری اور لطیفوں کے لیے جذبہ دیکھ کے پ پ نے ایک نیے مقابلے کا اعلان کرنے کا فیصلا کیا ھے،

ھر دوسرے ھفتے سب سے بہترین لطیفے یا شعر کہنے والے کو شاہ-مسخرے یا شاعرء پاک جزبے کا خطاب دیا جاے گا.

اس کے علاو ا ھمار ےچنے ھوےموضوع پر سب سے بہترین اظھار خیال کرنے والے کو مفکرّپاک جزبے کا خطاب دیا جاےء گا

PlanetPakistan
11th February 2008, 02:22

وہ کون سا محلہ
جہاں نہ ھو آفریدی کا بلا

PlanetPakistan
11th February 2008, 02:28
Wazeeri sahib may nay TP forum may aup kee derkhast koo maaday nazr rakhtay howay sher too likh daala per hoo sakhta ha logoon koo semaj may naa ayaa hoo...ais liyee may isee doosree tarah bhee likhna chahoon ga

woh kon saa mohala....
Jahan na hoo Afridi kaa balla

Wazeeri
12th February 2008, 02:50
بھای جان آفردی کے بلے پہ اظہار خیال کرنا ھے، شعر نھیں مارنے