PDA

View Full Version : ' زرداری سائیکل پر ایوانِ صدر جا رہے تھے



Golden arm
12th March 2009, 21:11
' زرداری سائیکل پر ایوانِ صدر جا رہے تھے۔ راستے میں نواز شریف نے انہیں روک کر کہا۔۔۔سائیں آپ کو بی بی کی شہادت کے طفیل سب کچھ مل گیا۔ ہمیں بھی کچھ دے دیں۔ زرداری نے کہا میرے پیچھے بیٹھو۔ ایک اور چکر دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔'

Momo
12th March 2009, 21:20
:)))