PDA

View Full Version : انڈیا، پولیس تحویل میں ٹارچر عام ہے



Golden arm
27th March 2009, 15:57
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2009/03/090326_torture_police_sz.shtml


terrible stories of muslims being tortured by indian police!

سپریم کورٹ کے وکیل کولن گونزالوز کہتے ہیں۔'پولیس میں عام طور مسلمانوں کو دہشتگرد مانا جاتا ہے اور جب بھی کچھ ہو وہی پکڑے جاتے ہیں۔ اس کے خلاف کوئی آواز بھی نہیں اٹھاتا کیونکہ پھر پولیس اس کی فیلمی کو نشانہ بناتی ہے۔

چنانچہ دھماکہ چاہے مسجد میں ہو یا پھر مندر میں سب سے پہلے شبہ میں آتے ہیں مسلم نوجوان۔ مکہ مسجد میں دھماکے کے بعد بی ٹیک کے ایک طالب علم عمران کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ خود بتاتے ہیں۔'مسجد میں دھماکے کے چند روز بعد پولیس نے مجھے اٹھا لیا تب سے آج تک میں پولیس کا ستایا ہوا ہوں۔ ان کی حراست میں ہاں بولوں یا نہ بس وہ مارتے تھے۔ مجھے ایسی ایسی جگہ شاٹس دیے تھے کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا، میرے عضو تناسل میں پانی کی بوتل لٹکا دیتے تھے جس سے مجھے بہت تکلیف ہوتی تھی۔ رات رات بھر سونے نہیں دیتے تھے بس یوں سمجھو کہ مجھے بالکل پاگل کردیا تھا۔ وہ بولتے کہ مسجد میں بلاسٹ میں کیا تھا اور جب میں کہتا کہ نہیں تو بس مار پٹائی۔ آخر میں انہوں نے میرا نارکو انالیسیس ٹیسٹ کیا۔

TAK
27th March 2009, 16:48
i like the urdufication on the name of gonzales

i read it as gonzalows... :13: